casibom deneme bonusu betforward-shart.com 1xbet-1xir.com Betturkey giriş casibom فاروق مظہر – Ferozsons Laboratories Limited

انتظامیہ

محترم فاروق مظہر

ڈائریکٹر

میجر (ر) فاروق مظہر 1990 سے فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا بطور ڈائریکٹر حصہ ہیں۔ فاروق مظہر نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان آرمڈ فورسز کی آرمرڈ کور ڈویژن سے کیا جہاں انھوں نے 12 سال سے زیادہ کام کیا۔ وہ کاکول میں پاکستان ملٹری اکیڈمی اور نوشہرہ میں پاکستان آرمی کے سکول آف آرمرز میں انسٹرکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ آرمڈ فورسز سے علیحدہ ہونے کے بعد وہ کئی کمپنیوں سے منسلک رہے ہیں جن میں آصف ایسوسی ایٹس، بریزے کراچی، یونیورسل سٹون کرشرز اور پاکستان فیڈوشری سروسز ، جہاں وہ اسوقت بورڈ کے رکن ہیں، شامل ہیں۔

TOP