آسامیاں

زندگی کو بہتر بنانے کے مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہوں:

آپ کا پیشہ چاہے فنانس، مارکیٹنگ، سیلز، سٹرٹیجک پلاننگ، ایکسپورٹس ہے یا مینوفیکچرنگ آپریشنز ہے، فیروزسنز اور BF Biosciences Limited ، آپ کو لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لاتے ہوئے بہترین ملازمت کے مواقع مہیا کرتے ہیں۔ ہم اپنے ملازمین کی مہارتوں میں بہتری کے لیے مدد کرتے ہیں، اور اپنے بہترین لوگوں کو عالمی معیار کے حامل اداروں جیسے INSEAD ، Harvard Business SchoolاورWharton School of Business میں ذاتی اور پیشہ ورانہ بہتری کے لیے بھی بھیجتے ہیں۔ اپنے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی میدان میں آگے جانے کے لیےمدد کے ہمارے کئی منفرد پروگرام بھی زیرِ عمل ہیں۔

چاہے آپ کامیاب فارماسیوٹیکل پروفیشنل ہیں اور بہترین نوکری کی تلاش میں ہیں یا  گریجوایشن کے بعد اپنے پیشہ وارانہ کیرئیر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ذیل میں دی گئی email پر اپنا CV بھیجیں یا پھر آن لائن فارم پُر کرکہ ہمیں بھیج دیں۔

hr@ferozsons-labs.com

تمام درخواستیں صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں۔

کاپی رائٹ فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ، راولپنڈی، پاکستان۔(2018-2004 )جملہ حقوق محفوظ ہیں۔







Please prove you are human by selecting the Car.



PDF / doc / docx / rtf

رابطہ کےلیۓ

رجسٹرڈ آفس

ہیڈ آفس

نوشہرہ پلانٹ

TOP