casibom deneme bonusu betforward-shart.com 1xbet-1xir.com Betturkey giriş casibom کمپنی کا تعارف – Ferozsons Laboratories Limited

کمپنی کا تعارف

فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ممبر ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ فیروز سنز معدہ کی بیماریوں، جگر کی پیچیدگیوں، امراضِ دل اور کینسر کے شعبوں میں نمایاں ادویات مہیا کر چکا ہے اور اب ذیابیطس کے میدان میں اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے۔

فیروز سنز پاکستان کی واحد کمپنی ہے جس نے ارجیٹینا کےBago group، سویڈن کےBioGaia، امریکہ کے BHygienic Corp، Pantheryx، Boston Scientific Biofreeze of اور Gliead Sciences جیسے بین الاقومی شراکت داروں کے ساتھ مضوعات کی تقسیم، فروخت اور مشترکہ پیداوار کے لیےکئی خصوصی معاہدے کیے۔Bago Group, Argentina کے باہمی اشتراک سے ہم نے عالمی معیار کی حامل Biotech CGMP Compliant فیکٹری قائم کی۔ یہ کمپنی خصوصی طور پر زندہ مواد سے بنائی جانے والی ادویات کی تیاری کے لیے قائم کی گئی ۔ اور اس وقت ہماری کمپنی ایسی سہولیات کی حامل پہلی اور واحد پاکستانی کمپنی ہے جس کے پاس ادویات کی پیداوار کی سہولت موجود ہے۔

ہم .Gilead Sciences Inc کی خاص مصنوعات جو کہ وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریوں HCV, HBVاور HIV کے لیے ان کے خصوصی شراکت دار ہیں ۔ اور پاکستان میں Gilead کی ہیپاٹائٹس سی کی مصنوعات بنانے کے لیے لائسنس بھی رکھتے ہیں۔  فیروز سنز اینڈوسکوپی،امراضِ قلب، الیکٹروفزیولوجی، پھیپھڑوں کے امراض، امراضِ معدہ و جگر، یورالوجی اورنظامِ اعصاب سے متعلق طبی آلات کے لیے Boston Scientific Corporation کی نمائندگی بھی کرتی ہے۔

رابطہ کےلیۓ

رجسٹرڈ آفس

ہیڈ آفس

نوشہرہ پلانٹ

TOP