deneme bonusu betforward-shart.com 1xbet-1xir.com Betturkey giriş منیزہ اظہر پراچہ – Ferozsons Laboratories Limited

انتظامیہ

محترمہ منیزہ اظہر پراچہ

ڈائریکٹر

مسز منیزہ اظہر پراچہ 1984 سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حصہ ہیں۔ فنِ تعمیر (آرکیٹیکٹ )ان کا پیشہ ہے اور وہ کئی کمپنیوں میں منیجمنٹ کی نمایاں پوزیشنز پر کام کر چکی ہیں۔ وہ واصف علی اینڈ ایسوسی ایٹس اور ٹیم A وینچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ منسلک رہی ہیں جہاں انھوں نے فنِ تعمیر کے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ میں بھی تجربہ حاصل کیا۔ مسز پراچہ نے نیشنل کالج آف آرٹس سے فنِ تعمیر میں بیچلرز ڈگری لے رکھی ہے۔

رابطہ کےلیۓ

رجسٹرڈ آفس

ہیڈ آفس

نوشہرہ پلانٹ

TOP